مالم جبہ میں سنو سائیکلنگ مقابلے، ماہر کھلاڑیوں نے برف پوش پہاڑوں پر خوب جوہر دکھائے

مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، پتھریلے اور برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔

سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی کے علاوہ ملک بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔

سنو سائیکلنگ کیلئے برف پوش وادی میں چھ کلومیٹرکا طویل ٹریک مخصوص کیا گیا تھا جہاں سنو سائیکلنگ ریس میں شریک کھلاڑیوں نے کہیں پر برفیلی اور کہیں پتھریلے ٹریک پر اپنے فن کے جوہر دکھائے۔

وادی مالم جبہ میں موجود جہاں سیاحوں نے قدرتی مناظر اور چیئر لفٹ کی سیر کی وہیں سنو سائیکلنگ کے مقابلوں، کلچرل میوزک اور علاقائی رقص سے بھی محظوظ ہوئے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کورونا کے بعد کراٹے فائٹر اِن ایکشن، خواتین میں سیلف ڈیفنس کا رجحان بڑھ گیا

Thu Mar 4 , 2021
کورونا کے بعد کراٹے فائٹر اِن ایکشن ہو گئے، خواتین میں سیلف ڈیفنس کا رجحان بڑھ گیا، کک باکسنگ سے خود کو ایکٹیو رکھنے لگیں۔ ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں پاکستان کراٹے آرگنائزیشن کے مرد وخواتین فائٹر نے کم بیک کر لیا، کورونا جیسے موذی وائرس کو مات دینے والے […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031