سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے پیپلزپارٹی کی امیدوار پلوشہ خان کامیاب ہوگئیں‎

شیخ محمد حارث ۔ کرائم رپورٹر
سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے پیپلزپارٹی کی امیدوار پلوشہ خان کامیاب ہوگئیں۔
سندھ اسمبلی  سے  سینیٹ کی  11 نشستوں پر  انتخابات میں سندھ اسمبلی کے 168 میں سے167 اراکین نےحق رائے دہی استعمال کیا جبکہ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سید عبدالرشید نے پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق 167میں سے 4 ووٹ مسترد قرار پائے ہیں۔
اب تک کے غیرسرکاری نتیجے کے مطابق  پلوشہ خان نے سندھ اسمبلی سے 60 ووٹ حاصل کیے جبکہ  متحدہ قومی موومنٹ کی خالدہ اطیب بھی 57 ووٹ لیکر کامیاب ہوئی ہیں۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی شیری رحمان، جام مہتاب اور سلیم مانڈوی والا  بھی کامیاب قرار پائے ہیں۔
ای این این 4018-2020
شیخ محمد حارث ۔ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلوچ کلچر ڈے مبارک : وڈیرہ علی گل بگٹی‎

Thu Mar 4 , 2021
 کوئٹہ : نمائندہ خصوصی ۔  احد حسین معروف قبائلی سماجی نوجوان شخصیت کے مالک وڈیرہ علی گل خان بگٹی کو بلوچ کلچر ڈے کا مبارک باد دیتے ہوئے اس موقع پر معروف شخصیت وڈیرہ علی گل بگٹی کا کہنا ہے  کہ بلوچ ثقافتی دن ہم جوش و خروش اور جذبے سے […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930