معمرخاتون کی وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ سے اپیل

سردار ساجد ۔ بیوروچیف

اسلام آباد کے تھانہ کرال کے علاقے میں منشیات کا دھندہ عروج پر ہے ہوں مگر مگر زہریلی منشیات کا استعمال بی شروع کر دیا گیا ہے تو جو دو بچوں کے باپ شہزاد نے زہریلی افیون استعمال کی تو اس کی موت واقع ہوگئی عامر شہزاد کی بزرگ والدہ نے تھانہ سے رجوع کیا تو منشیات فروشوں نے بزرگ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا

عمر خاتون کی جانب سے تھا نہ کرال میں درخواست دیں تو ایف آئی آر درج کرلی گئی ایف آئی آر میں چینی شاہ سمیت تین دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے عامر شہزاد کی والدہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بھی تشدد کیا گیا جب کہ میرے دوسرے بیٹے کو اغوا کر نے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں معمرخاتون کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پولیس کی وردی میں آکر دھمکیاں بھی دیتے ہیں اور خواتین پر تشدد بھی کرتے ہیں

معمرخاتون کی وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ سے اپیل ہے کہ ان تمام مکروہ دھندہ کرنے والے لوگوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں تاکہ وہ اور اہل علاقہ امن اور سکون کی زندگی بسر کر سکیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیٹ سلیمان چک شاہ پور ضلع شیخوپورہ یہ جنگ میں میچ ہو رہا ہے

Wed Mar 3 , 2021
خصوصی رپورٹر ۔ عاطف رانا سیٹ سلیمان چک شاہ پور ضلع شیخوپورہ یہ جنگ میں میچ ہو رہا ہے۔ https://youtu.be/Zvt-rRQtb0k

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930