ڈپٹی کمشنر نصیر آباد حافظ محمد قاسم کاکڑ کے اعزاز میں استقبالیہ

ڈیرہ مرادجمالی : نمائندہ خصوصی ۔ احد حسین

ایس ایس پی نصیر آباد عبدالحئی عامر بلوچ کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد حافظ محمد قاسم کاکڑ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

 

اور تحفے بھی پیش کئے گئے

اس موقع پر ڈی ایس پی ملک غازی عبدالغفار سیلاچی ڈی ایس پی تمبو ارشاد خان گولہ ڈی ایس پی پولیس لائن گلاب خان شیخ تحصیلدار بہادر خان کھوسہ ایس ایچ او شمن علی سولنگی اجرک پہنا رہے ہیں پی اے ایس ایس پی غلام علی ابڑو بابو عبدالرحیم سمیت دیگر پولیس آفیسر بھی موجود تھے

ڈیرہ مرادجمالی : نمائندہ خصوصی ۔ احد حسین
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

معمرخاتون کی وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر داخلہ سے اپیل

Tue Mar 2 , 2021
سردار ساجد ۔ بیوروچیف اسلام آباد کے تھانہ کرال کے علاقے میں منشیات کا دھندہ عروج پر ہے ہوں مگر مگر زہریلی منشیات کا استعمال بی شروع کر دیا گیا ہے تو جو دو بچوں کے باپ شہزاد نے زہریلی افیون استعمال کی تو اس کی موت واقع ہوگئی عامر […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031