کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے دہشتگرد سجاد عرف ببلو کو گرفتار کر لیا، اسلحہ برآمد

کراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے دہشت گرد سجاد عرف ببلو کو کراچی سے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

کراچی کے علاقے سچل موسمیات چورنگی کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے لیاقت آباد میں رینجرز موبائل پر دستی بم حملے میں معاونت کی تھی، اس حملے میں ایک شخص جاں بحق اور رینجرز کے جوان سمیت 7 افراد زخمی ہوئے تھے۔

ملزم نے 8 جولائی کو رینجرز کے ریٹائرڈ افسر ملک عاشق کی دکان پر حملہ کیا جس میں رینجرز کا ریٹائرڈ افسر جاں بحق ہوا تھا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کیلئے 24 کھلاڑی طلب

Tue Mar 2 , 2021
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے منگل سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ہے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو ایچ […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031