انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبرپر قبضہ جما لیا

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نے شیفیلڈ کو 0-3 کی شکست دے کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔

انگلش میدانوں میں فٹبال مقابلے، چیلسی اور نیوکاسل آمنے سامنے آئے تو میچ کا آغاز دفاعی انداز میں ہوا، اکتیسویں منٹ چیلسی کو پہلی کامیابی ملی۔ اس کے آٹھ ہی منٹ بعد ورنر نے بھی بال کو جال میں ڈال کر کمال دکھایا۔ چیلسی کو جیت کا انعام، چوتھے نمبر پر قبضہ جما لیا۔

دوسرے میچ میں ویسٹ ہیم نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو تین صفر سے پچھاڑا، ویسٹ ہیم کی کامیابی کا سفر اکتالیس منٹ پر ملنے والے پنلٹی کارنر سے شروع ہوا۔اٹھاون منٹ پر ڈیوپ نے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں خوبصورت گول کیا۔

تین صفر یعنی یک طرفہ میچ کی بدولت چیلسی چوتھے نمبر کی ٹیم بن گئی،ویسٹ ہیم اور چیلسی کی فتوحات کے سبب دفاعی چیمپئن لیورپول کو چھٹے نمبر پر جانا پڑا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فٹبال ایف اے کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا

Sat Feb 27 , 2021
فٹبال ایف اے کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سٹارز سے بھری ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ واحد اور فیصلہ کن گول انجری ٹائم میں ہوا جبکہ برن ماؤتھ نے برنلے کو دو صفر سے شکست دے کر چونسٹھ سال بعد کوارٹرز فائنل میں […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031