پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کا بڑا کارنامہ،افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

پاکستان کوہ پیما اسد علی میمن نے براعظم افریقہ کی بلند ترین چوٹی کو دنوں کے بجائے گھنٹوں میں سر کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسد علی میمن نے اپنا وعدہ پورا کردیا اور براعظم افریقہ کی بلند ترین ماؤنٹ کیلی منجیرو صرف چودہ گھنٹے میں سر کرلی۔ماونٹ کیلی منجیرو کی اونچائی 5,895 میٹر ہے ،کوہ پیماں کو یہ چوٹی سر کرنے میں پانچ سے سات دن لگتے ہیں۔
اسدعلی میمن ریکارڈ وقت میں چوٹی سر کرنیوالے واحد ایشیائی اور پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری

Sat Feb 27 , 2021
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رنز بنالئے۔ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز پر واضح برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز کھیلے گئے، کراچی کنگز […]

You May Like

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031