مسلم باغ : (نیوز رپورٹر ۔ عبدا لکریم کاکڑ ) کی خصوصی رپورٹ‎

مسلم باغ ضلعی نیوز رپورٹر ۔  عبدا لکریم کاکڑ
مشرحاجی عثمان خان سلطانزئی پورے سلطانزئی قوم کا مشیر ہے
مسلم باغ
قبائلی  رہنماعبدا لحکیم خان کاکڑ عزیزالرحمن کاکڑ ملاموسی کلیم کاکڑ عصمت اللہ خان سلطانزئی ملک حمید خان سلطانزئی جمعہ خان کاکڑنےمشترکہ بیان میں کہاہے کہ پورےسلطانزئی قوم کا۔ حاجی عثمان خان سلطانزئی پراتفاق کہاہےکہ وہ ہمارے سربراہ اور معتبر شخصیت ہے کچھ برادر اقوام میں کچھ شرپسند عناصر کو یہ ہضم نہیں ہورہاہے
کہ محترم حاجی صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط پوسٹ بنا کے شر کرتے ہے جوکہ ھم انکے پر زورمزمت کرتےہے اور انکو سختی سے منع کرتے ہے اگر آئندہ کی سازشی عناصر نےحاجی صاحب کے خلاف کوئی غلط پوسٹ شائع کی تو انکے خلاف قبائلی اور قانونی طریقے سے سخت کاروائی کرہنگے ۔۔ لہزا باز رہے ورنہ اپنے نقصان پر خود زمہ وار ہونگے حاجی صاحب کے علاؤہ مشرحاجی گل دادکاکڑ حاجی محمد اکبر سینٹر روزی خان کاکڑ سرداراشرف خان کاکڑ ملک عبدالمجید کاکڑ حاجی امان اللہ خان کاکڑ  حاجی زرغون کاکڑ ملک گل محمد کاکڑ حاجی شائستہ خان ناظم اللہ داد کاکڑ محتبرین پر ہم سب متفق اور ان پر اعتماد ہے جلنے والوں کامنہ کالا ہے انشاء اللہ کامیابی ہمارے مقدر ہے حاجی عثمان خان سلطانزئی قدم بڑھاؤ هم آپکے ساتھ ہیں
مسلم باغ ضلعی نیوز رپورٹر ۔  عبدا لکریم کاکڑ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب پولیس تقرروتبادلے‎

Thu Feb 25 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت  کارڈ نمبر 4229:2020 آئی جی پنجاب نے انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 95 افسران سمیت 103 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر د ئیے ! نوٹیفیکیشن جاری  کارڈ نمبر 4229:2020 آئی جی پنجاب نے انسپکٹرز سے ڈی […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031