وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین اکبر خان تنولی سے پارٹی عہدیداران کی ملاقات‎

حسن ابدال: ظہیر عباس ۔ نمائندہ enn

وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین اکبر خان تنولی سے ضلعی نائب صدر ظہیر احمد بھٹیانوالہ، کوآرڈینیٹرٹو ملک امین اسلم  ڈاکٹر خرم حیات اور دیگر پارٹی عہدیداران کی ملاقات
 تنظیمی امور اور ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال، اکبر خان تنولی نے پارٹی ذمہ داران کو عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایات جاری کیں
حسن ابدال: ظہیر عباس ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلع جہلم میں شاپنگ بیگ پر پابندی‎

Fri Feb 19 , 2021
کرائم رپورٹر ۔  سیرت شاہ                     ضلع جہلم میں شاپنگ بیگ پر پابندی کا بوجھ بھی غریب کے کندھوں پر آ گیا  ہر دوکان اور سٹور پر 10 روپے کا شاپر سامان کیساتھ تھمایا جاتا ہے۔ باقی کئی اضلاع میں اس پابندی کا اطلاق نہیں ہے۔

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031