خیرپور ناتھن شاہ میں وکلا برادری سراپا احتجاج‎

رپورٹر enn . رجب علی ای این این نیوز

خیرپور ناتھن شاہ اور میہڑ سمیت ضلع دادو میں چوری ڈکیتی لوٹ مار کے خلاف خیرپور ناتھن شاہ میں وکلا برادری سراپا احتجاج بن گئی

جبکہ وکلا برادری کا صدر تعلقہ بار ایڈووکیٹ شعبان علی ملاح کی قیادت میں  ایڈووکیٹ  سید لال شاھ ایڈووکیٹ  محمد شریف اعوان.  ایڈووکیٹ  کے کے ڈیرو اور دیگر وکلہ برادری کے ہمراہ  احتجاجی مظاہرہ، کیا گیا

  اور عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ
کیا گیا
یاد رہے کچھ روز قبل تھانہ میہڑ کی حدود میں ایڈووکیٹ امجد سومرو سے ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھینی تھی، جس کا مقدمہ تھانہ میہڑ میں درج کیا گیا تھا  جبکہ ابہی تک چوروں اور ڈاکوئوں کے خلاف کارواِئی عمل میں نا آسکی

یہ دھشت گردی  نامنظور یہ گنڈا گردی نامنظور کے زوردار نارے
چوروں  اور ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی اور امن امان بگال کرنے  کا پرجوش مطلابہ

https://youtu.be/DjZfk2k4_tw

رپورٹر enn . رجب علی ای این این نیوز
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر حمزہ چوہان بلڈ گروپ تحصیل ظفروال کا عوام کو پیغام‎

Fri Feb 19 , 2021
(رپورٹ رانا محمد شفیق ڈسٹرکٹ نارووال ) صدر حمزہ چوہان بلڈ گروپ تحصیل ظفروال کا عوام کو پیغام اسلام علیکم و رحمۃ اللہ اپنی سوسائٹی کی ضرورت کہ تحت یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور اقدام کو ضرورت ہے آپ کے قدموں کی آپ کی محنت کی اور یہ حقیقی […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930