تحصیل صادق آباد کے چک نمبر 199 موبائلوں کی ایک دوکان میں چوری

علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این

تحصیل صادق آباد کے چک نمبر 199 موبائلوں کی ایک دوکان میں چوری کرنے کے ارادے سے تین چور تھے

دکان مالک چھت کے اوپر سویا ہوا تھا

تینوں چور جیسے اوپر گئے انہوں نے دوکان مالک کو اٹھایا اور کہاکہ اگر ہوشیاری کی تو جان سے جاؤ گے

دکان مالک نے بہادری کرتے ہوئے اصلحے والے چور کو پکڑ لیا اور شور مچانے لگا

تو دوسرے چور نے اس پر وار کر دیا جس کی وجہ سے اس کے سر میں شدید چوٹ آئی

اور چور بھاگنے میں کامیاب ہوگئے دوکاندار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوچ شریف 25 سالہ نوجوان نہر میں گر کر ھلاک ھو گیا

Thu Feb 18 , 2021
محمدا حسن . سٹی رپورٹر ای این این نیوز اوچشریف تفصيل رکشہ ڈرائیور محمد زاہد ولد عبدالحمید قوم ماچھی رکشہ سمیت عباسیہ لنک کینال میں ڈوب گیا ریسکیو آپریشن جاری۔ اوچشریف موضع چناب رسول پور کا رہاشی محمد زاھد ولد عبدالحمید قوم ماچھی لکڑی لوڈ کرکے رکشہ پر فروخت کرنے […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031