فیصل آباد کی تاریخ میں کمرشل پراپرٹی کے خلاف سب سے بڑا آپریشن‎

محمد اقبال ۔  نیوز رپورٹر منڈی احمد آباد
اب رخ کرتے ہیں فیصل آباد کا فیصل آباد سی پی او سہیل چوہدری کی زیرنگرانی سٹی پولیس فیصل آباد کا فیصل آباد کی تاریخ میں کمرشل پراپرٹی کے خلاف سب سے بڑا آپریشن
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے FIEDMC کے علاقہ میں نا جائز قابضان کے قبضہ سے اب تک کل رقبہ 175 ایکڑ جس میں دکانیں اور رہائشی یونٹ وغیرہ  واہ گزار کروا لیا گیا۔
شدید مزاحمت کے باوجود بقیہ اراضی کو واہگزار کروانے کے لئے ریوینیو سٹاف اور پولیس فورس کا آپریشن جاری ہے۔
محمد اقبال ۔  نیوز رپورٹر منڈی احمد آباد
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او صاحب سے اہم معاملات پر بات چیت‎

Thu Feb 18 , 2021
نمائندہ خصوصی  .   ایم دانیال صادق آباد: ڈی پی او رحیم یار خان اسد سرفراز  صاحب سے سابق امیدوار صوباٸ اسمبلی و رہنما پاکستان چوہدری محمد نعمان خالد. ڈویژنل صدر  ریاض احمد نوری صاحب کی ملاقات  ڈی پی او صاحب سے اہم معاملات پر بات چیت ہوئی  نمائندہ خصوصی صادق آباد […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031