اوکاڑہ دیپالپور روڈ 49 ٹو ایل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم

محمد اقبال ۔ نمائندہ enn

اوکاڑہ دیپالپور روڈ 49 ٹو ایل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا

حادثہ کے نتیجے میں دو خواتین اور تین مردوں سمیت 5 افراد زخمی
ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا

محمد اقبال ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محمد اقبال ( ای این این رپورٹر ) کی نیوز رپورٹ

Wed Feb 17 , 2021
محمد اقبال ۔ نمائندہ عوامی MNAمیاں محمد معین خان وٹوچیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے ٹاؤن کمیٹی منڈی احمد آباد کو یونین کونسل بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کا یہ فیصلہ شہریوں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اس مسئلہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ہر فورم […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930