الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اھتمام کھانے کا فری دسترخوان

راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر

قائدآباد چوک کراچی

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان
کے زیر اھتمام قائدآباد چوک کراچی میں گزشتہ ۳ مہینوں سے روزآنہ کی بنیاد پر اور مخیر حضرات کے بھرپور تعاون سے غریبوں ۔ مسکینوں کے لیۓ دوپہر کے کھانے کا فری دسترخوان کا انتظام کیا جاتا ھے ۔

جس سے روزآنہ تقریبا 500 سے 700 افراد مستفید ھوتے ھیں ۔
جن میں غریب بچے ۔بوڑھے اور بھیک مانگنے والے سادہ لوح افراد خواتین بھی شامل ھیں ۔

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کراچی کے علاوہ کے۔پی۔کے ۔ لاھور اور دیگر شہروں میں بھی اپنی فری سروس کا آغاز کر رھی ھے۔

الشریف فاؤنڈیشن کے چیئرمین جناب پرویز اقبال آرائیں نے
ای۔این۔این۔نیوز کی آمد کو سراھا اور غریب عوام کیلیۓ دسترخوان کو وسیع کرنے کے عمل کو جاری رکھنے کا عزم کیا ۔
الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے نمائندگان میں شامل
چیئرمین
پرویز اقبال آرائیں

ڈاکٹر
محمد سلیم آرائیں مصطفئ

رھنما پی۔ٹی۔آئ۔
سلیم مغل

کونسلر
ایم۔احمد ( بچاہ)

میڈیا کورڈینیٹر
شکیل قریشی

اور کئ سماجی و سیاسی شخصیات نے الشریف فاؤنڈیشن کے دسترخوان پر شرکت کی اور پرویز اقبال آرائیں کی کاوشوں کو سراھا ۔
اس موقع پر اھلیان علاقہ کے معزز افراد نے بھی شرکت کی ۔

https://youtu.be/Au_OOR2Ap3s

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نوران لیاقت پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک وہاڑی

Mon Feb 15 , 2021
عمر خان ۔ نمائندہ Enn رانا طفیل احمد نون ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل،شاہدرشید گل،چوہدری عارف وڑائچ،اے ڈی جتیال،چوہدری شاہد کرڑ،حافظ زوارقادری،محمد امین سعیدی اور مصطفائی تحریک،انجمن طلباءاسلام کے دوستوں کے ساتھ گروپ فوٹو نوران لیاقت پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک وہاڑی

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930