ضلع خیبر باڑہ : سپورٹس گالا سے دنیا کو امن کا پیغام

نمایندہ Enn ۔ صدام افریدی

ضلع خیبر باڑہ : باڑہ کھیلوں کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتے

نوجوانوں کو کھیلوں میں مصروف ان کے مستقبل بچانا ہے

اس سپورٹس گالا سے ہم دنیا کو امن کا پیغام دیتے ہیں نوجوانوں کے مستقبل بچانے کےلئے کھیلوں کے سرگرمیوں کو فروع دینا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کی قیمتی وقت ضائع نہیں ہونے دینگے ۔

اور سپورٹس کے حوالے سے تمام تر سہولیات دینے کےلئے اقدامات اٹھائینگے ۔

ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی شفیق آفریدی نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن سپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق فاٹا صدر فقیر محمد ، ایس ایچ او باڑہ ملک اکبر ، قمبر قومی کونسل چیئرمین سعید اللہ آفریدی ، پی ایس اے صدر گل ولی آفریدی ،تاجران چیئرمین سید ایاز وزیر ، باڑہ پریس کلب صدر خادم خان ، سمیت دیگر کثیر تعداد میں سکولز پرنسیپلز ، ٹیچر اور مقامی مشران موجود تھے ۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ باڑہ کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں علاقے میں سپورٹس سرگرمیوں کو فروع دیکر نوجوانوں کی مستقبل بچانا ہے
اس موقع پر پرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن کے سپورٹس گالا کےلئے ممبر صوبائی اسمبلی شفیق آفریدی نے ایک لاکھ روپے کی اعلان کر دیا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جیکب آباد : سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Fri Feb 12 , 2021
جیکب آباد : عبدا لباقی نمائندہ ای این این سٹی رپورٹر جیکب آباد : سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جیکب آباد:آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی مرکزی کال پر ڈگری کالج میں اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پرتشدد اور بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031