کراچی ٹول پلازہ پر سسٹم خراب ہونے کے باعث ٹول پلازہ انتظامیہ نے گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا‎

شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
گزشتہ روز کراچی ٹول پلازہ پر سسٹم خراب ہونے کے باعث ٹول پلازہ انتظامیہ نے گاڑیوں کو آگے جانے سے روک دیا
 ایک گھنٹہ انتظار کے بعد ٹریفک کی طویل قطار لگ گئی جس پر موقع پر موجود چند شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا
 اور رکاوٹوں کو توڑ کر خود سے ٹریفک بحال کروادیا
 کیا آپکے خیال میں شہریوں کا یہ اقدام درست ہے؟
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن‎

Thu Feb 11 , 2021
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن!! وزیراعظم کا وزیر قانون پختونخوا سلطان محمد سے استعفٰی لینے کا فیصلہ۔ 2018 میں سلطان محمد قومی وطن پارٹی کا حصہ تھے جو بعد میں تحریک […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930