بورے والا کے نواحی گاؤں میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر شاندار پارٹی منعقد

بورے والا : enn رپورٹر ۔ عمر خان

تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 421 eb میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر ایک شاندار پارٹی منعقد کی

جس میں صدر بار بورے والا چوہدری سلمان یوسف گھمن ایڈوکیٹ اور سابقہ منسٹر چوہدری محمود اختر گھمن چوہدری وسیم گجر چوہدری گلزار گجر ایڈوکیٹ چوہدری ارباب گجر ملک فدا کھوکھر چوہدری ندیم گجر چوہدری لاڈلا گجر اور دیگر دوست احباب نے دعوت میں شرکت کی چودھری محمود اختر گھمن نے اہل علاقہ کو یقین دہانی کروائی

کے اہل علاقہ کے ترقیاتی فنڈز جاری کروائے جائیں گے

یہ خبر عمر خان ۔ نمائندہ نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گوادر کے حسین پہاڑوں کے درمیان کرکٹ سٹیڈیم

Wed Feb 10 , 2021
نمائندہ Enn سنی سنگھ کی سپیشل نیوز رپورٹ دیکھیئے گوادر شہر سے گوادر کے حسین پہاڑوں کے درمیان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح ہوا ہے یہ سٹیڈیم خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930