پاکپتن : تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی‎

پاکپتن۔ صابر علی ۔ نمائندہ Enn
پاکپتن :  تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی
 متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا
پاکپتن۔ ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام رانا عمران نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع
پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے بھاری مقدار میں اسلحہ، مال مویشی اور لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔ پولیس ذرائع
پاکپتن۔ خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار ہونے پر اہل علاقہ نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے تھانہ ڈل وریام پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ ذرائع
پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے تفتیش جاری ہے مزید برآمدگیاں متوقع ہیں۔ ایس ایچ او رانا محمد عمران
 منجانب صابر علی عرف ناصرکھوکھر اڈیشنل سیکٹری پریس کلب نورپور

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

-کراچی شاہ لطیف : مغوی بچی باحفاظت بازیاب‎

Wed Feb 10 , 2021
کراچی  شاہ لطیف تھانے کے دبنگ sho محمد علی شاہ کی دلیرانہ کاروائی لانڈھی ریلوے کالونی سے اغوا ہونے والی معصوم شیرخوار بچی حریم فاطمہ کے اغوا میں ملوث ملزمہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مغوی بچی کو باحفاظت بازیاب کرلیا گرفتار ملزمہ مہر انساء کو پولیس نے لانڈھی ریلوے […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031