تاندلیانوالہ کھلی کچہری‎

تحصیل رپورٹر محمد اسماعیل

تاندلیانوالہ  کھلی کچہری

تاندلیانوالہ.حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر کی ریونیو سے متعلق ہر مشکل کو حل کرنے کیلئے اے سی آفس میں کھلی کچہری

اسسٹنٹ کمشنر نے سائلین کے مسائل سنے اور فوری احکامات جاری کئے
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ کا کہنا تھا
حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ہے اس سے  سائلین کی مشکلات میں کمی ہوگی ،،
چیف آفیسر ، تحصیلدار، پٹواری اور ریونیو عملہ ایک چھت تلے کام کر رہے ہیں،

ہرماہ کے پہلے دفتری دن تمام آفیسران اور ریونیو عملہ 10 بجے سے 3 بجے تک عوام کے مسائل حل کریں گے،،
عادل پرویز گجرایم پی اے بھی موقع پر موجود تھے

عوام کی کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی
کھلی کچہری کا انعقاد پنجاب حکومت کا احسن اقدام ہے

ویڈیو دیکھیے ?

https://youtu.be/ubxGp673XE0

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹنڈوالہٰیار بکیرا روڈ پر واقع منوج کمار کریانہ اسٹور پر چوری کا واقعہ‎

Tue Feb 9 , 2021
ٹنڈوالا یار سے وقاص احمد وکی قائم خانی  ۔ بیورو چیف کارڈ نمبر 4873 2021 ٹنڈوالہٰیار بکیرا روڈ پر واقع منوج کمار کریانہ اسٹور پر دو نامعلوم مسلح افراد نے دن دہاڑے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے لوٹ کر فرار واقعے کی سی سی […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031