ہفتہ وار کھلی کچہری‎

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ان شاءاللّٰہ کل بروز بدھ دن 11 سے 1 بجے تک شمس آباد ڈیرے پر ہفتہ وار کھلی کچہری لگائیں گے ۔
سوا ایک بجے حضرو میں سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرینگے ۔جس سے ان شاءاللّٰہ حضرو کے شہریوں کا سوئی گیس کم پریشر کا جو دیرینہ مسئلہ تھا وہ حل ہوجائیگا ۔
ملک صاحب سہہ پہر 3 بجے سروالہ گاوں اور اردگرد کی آبادی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کرینگے ۔

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور صوبائی وزیر انورزیب خان کا آئی۔جی پولیس خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات‎

Mon Feb 8 , 2021
(نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ ) پشاور صوبائی وزیر انورزیب خان کا آئی۔جی پولیس خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات ملاقات کے دوران انہوں نے آئی۔جی پولیس کے ساتھ باجوڑ, مہمند اور خیبر کے لیویز اور خاصہ دار فورسز کے معطل اہلکاروں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ انشاءاللہ بہت جلد […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930