محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکے لگوائے

گل تاسیب ۔ نمائندہ enn

پرائم منسٹر ٹائیگر فورس راولپنڈی کینٹ کے سوشل میڈیا ٹیم کوآرڈینیٹر راجہ بابر حسین امبرین عروج خان کمال خان ملک عماد ارسلان اور دیگر ووالنٹیئر نے سہام کے مختلف ایریا سہام روڈ محلہ راجپوتاں 8 نمبر گلی اتفاق ٹاون محلہ قریشیاں میں چار پوائنٹ بنائے اور 715 بچوں کو محکمہ صحت کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر ٹائیفائیڈ حفاظتی ٹیکے لگوائے اور پولیو کے قطرے پلائے ا انکاری والدین کو ٹیکہ لگوانے پر قائل کیا۔

اسکول کے اساتذہ اسکول کے اساتذہ امام مساجد اور تاجر برادری سے اپیل کی والدین کو کی آگاہی دینے ٹائیفائیڈ کے جفاظتی ٹیکے لازمی لگوائے

#TigersForce
#DisttRwp

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی نارووال میں میڈیا سے گفتگو

Mon Feb 8 , 2021
نارووال( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر ) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی نارووال میں میڈیا سے گفتگو ۔۔۔۔۔۔

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031