حاصل پور : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں

ملک اشفاق ۔ نمائندہ

حاصل پور۔ 5 فروری یوم یکیہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں

حاصل پور۔ریلیوں کا آغاز غلہ منڈی گیٹ اور عدالت چوک سے شروع ہو کر کشمیر چوک میں اختتام پذیر ہوئیں

حاصل پور۔کشمیر ڈے کی حوالے سے مرد و خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی

حاصل پور ۔ ریلی میں شریک شرکاء نے کشمیری عوام یکیہتی کے لئے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے

حاصل پور ۔ ریلی کے اختتام پر ریلی کے سربراہان نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

مالک اشفاق enn newz پریس کلب الکٹرونک پرنٹ میڈیا حاصل پور

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹک ٹاک سٹار مسکان کا قتل

Sun Feb 7 , 2021
کلرسیداں : رپورٹ راجہ کامران منیر ٹک ٹاک سٹار مسکان: 6 لاکھ فالورز والی ٹک ٹاکر 3 لڑکوں سمیت کراچی میں قتل 12 گھنٹے سے لاش ہسپتال میں پڑی ہوئی ہے کوئی لینے نہیں آیا۔ گھر والوں نے بھی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اِنکی ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031