پانچ فروری کشمیر ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب بحریہ کالج میں منعقد

جیکب آباد: نمائندہ عبدالباقی ای این این

پانچ فروری کشمیر ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب بحریہ کالج میں منعقد ہوئی
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حفیظ سیال نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانے میں سلامی پیش کی

جبکہ شہر بہر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جیکب آباد: کشمیر سے اظہار یکجحتی کے لئیے جماعت اسلامی، جے یوآئی ف، سنی پارٹی پاکستان، جمعیت علماء پاکستان، تحریک جوانان پاکستان، ڈیفینس پیس کاؤنسل آف پاکستان، عام انسان تحریک، ٹی ایل پی سمیت دیگر کی جانب سے ریلیاں نکالی گئی۔۔۔

جیکب آباد: ریلی کے شرکاء نے کشمیری پرچم اٹھائے کشمیر بنے گا پاکستان کے فلگ شگاف نعرے بلند کئیے۔۔

جیکب آباد: ریلیوں میں کارکنان سمیت شہریوں اور اقلیتی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔

جیکب آباد: ریلیوں کے شرکاء نے پاکستان ذندہ آباد، پاک فوج زندہ بعد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کئیے۔۔

جیکب آباد: مودی کی کشمیر میں بربریت کی مذمت کی گئی اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔۔

جیکب آباد: ریلیوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے اور ان کی آواز بلند کرتے رہیں گیں۔۔

جیکب آباد: بھارت کشمیر میں ریاستی دہشتگرد کر رہا ہے مققرین۔۔

جیکب آباد: ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں کشمیر کی آزادی کے لئیے ہمارا بچہ بچہ قربان ہونے کو تیار ہے، مقررین

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ظفروال : کشیمر ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

Fri Feb 5 , 2021
رپورٹ رانا محمد شفیق ۔ سٹی کرائم رپورٹر enn.news.ظفروال ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پاکستان بھر میں کشمیر ڈے اظہار یکجتی کے ساتھ منایا گیا پاکستان بھر کے باقی شہروں کی طرح تحصیل ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031