سہیون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے‎

ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn

سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے

اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔

درگاہ  پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔

سندھ حکومت نے قلندر لعل شہباز کے مزار پر آنے والے زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

جبکہ قلندر لعل شہباز کے مزار پر سیکیورٹی کیلئے بھاری پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

درگاہ قلندر لعل شہباز کے مزار کو ایس او پیز کے تحت

کھولا گیا ہے۔

https://youtu.be/MYOTz3x0-X0

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ کے بہترین گلوکار اعجاز احمد خاصخيلي سے خصوصی گفتگو‎

Thu Feb 4 , 2021
نیوز رپورٹر ۔ عبدالغنی سندھ  کے بہترین گلوکار اعجاز احمد خاصخيلي سے خصوصی گفتگو سکرنڈ میں سندھ  کے بہترین گلوکار اعجاز احمد خاصخيلي سے ای این این رپورٹر عبدالغنی مگسی سے گائکی کے حوالے سے اور استاد کے حوالے سے گفتگو https://youtu.be/Fo9Z-jWYG68

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930