پیر تقی شاہ باڈھ تعصیل ڈوکری ضلع لارکانو گندگی ڈھیر بن گیا

ای این نیوز رپورٹ ۔ محمد قاسم باڈھ

اسلام علیکم ناظرین

آپ دیکھ رہیں ہیں ENN NEWS
خبر شامل کرتے ہیں پیر تقی شاہ باڈھ لاڑکانہ سے
پیر تقی شاہ باڈھ تعصیل ڈوکری ضلع لارکانو گندگی ڈھیر بن گیا

ٹاؤن کمیٹی باڈھ نااہل
ٹاؤن کمیٹے باڈھ کا تائنات کردہ نالیوں کی صفائی ستھرائی کرنی والا عاشق علی شیخ ڈیوٹی انجام دینے سے کاثر
سنی میں آیا ہے ٹائون کمیٹی باڈھ مھانا پیمنٹ ادا کرتے ہے ان کو ڈیوٹی انجام دینے سے روکتے ہے

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب
پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے حزب اللہ خان بگھیو صاحب کو درخواست گزار ہیں

پیر تقی شاہ باڈھ تعصیل ڈوکری ضلع لارکانو والی ہاتھ باندھ کر التا کرتے ہیں ہمارے ساتھ انصاف فراہم کرو
راشی ٹاؤن کمیٹی باڈھ خلاف کارروائی کرنین میں ہمارہ ساتھ دو

ہم آپ کی ووٹرز ہین اپنے ووٹرز کے ساتھ انصاف فراہم کرنے میں مدد فرمائی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے

Thu Feb 4 , 2021
ریاض احمد ۔ نمائندہ Enn سہیون  میں  حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے اور کورونا ایس او پیزکا خیال رکھا جا رہا ہے۔ درگاہ  پر 4 واک تھرو سینیٹائیزنگ گیٹ نصب کیے گئے ہیں اور ملک بھر سے زائرین درگاہوں پر آ رہے ہیں۔ […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930