چوک اعظم کے نواحی گاؤں چک نمبر 464 ٹی ڈی اے میں سکول ھیڈ ماسٹر پر قاتلانہ حملہ‎

لیہ چوک اعظم : محمد سلیم ۔ نمائندہ enn
چوک اعظم کے نواحی گاؤں چک نمبر 464 ٹی ڈی اے  میں سکول ھیڈ ماسٹر پر قاتلانہ حملہ
 چوک اعظم۔۔  قاتلانہ حملہ میں ھیڈ ماسٹر بال بال بچ گئے
 چوک اعظم حملہ اووروں کا کہنا کہ ھیڈ ماسٹر قادیانی مرتد واجب القتل ھے ھم اسے قتل کرینگے
چوک اعظم واقعہ کی اطلاع ملتے ھی چوک اعظم تھانہ کی پولیس اور ڈی ایس پی سرکل چوبارہ  اور ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے
  چوک اعظم ۔۔ پولیس نے حملہ آوروں کو حراست میں لے لیا
  چوک اعظم۔۔ حملہ آوور لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگاتے رھے
 چوک اعظم حملہ آوروں کی عمریں 16 سے 20 سال کے لگ بھگ بتائی جارہی ھیں

لیہ چوک اعظم : محمد سلیم ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دنیاپور : جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد‎

Tue Feb 2 , 2021
محمد فاروق دنیاپور دنیاپور : جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کاانعقاد کیاگیا جس‌میں مبلغ دعوت اسلامی ثوبان‌عطاری کی مدنی مرکزفیضان‌مدینہ دنیاپورمیں آمد دنیاپور:جنوبی پنجاب پروفیشنلز اجتماع کاانعقاد کیاگیا جس‌میں مبلغ دعوت اسلامی ثوبان‌عطاری کی مدنی مرکزفیضان‌مدینہ دنیاپورمیں آمدَ فیضان مدینہ میں لوگوں کی تعداد دیکھ کر مبلغ دعوت اسلامی میں ثوبان […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031