باجوڑ میں میڈیکل سٹوڈنٹس سکرونٹی مکمل‎

( نمائندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ )

باجوڑ : آج باجوڑ میں میڈیکل سٹوڈنٹس سکرونٹی مکمل جس میں 23 مشکوک ڈومیسائل ویریفیکشن کی.
کمیٹی میں انتظامیہ، IB، نادرا ،لوکل گورنمنٹ، الیکشن کمیشن، سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی ممبر، وزیراعظم ٹائیگرز فورس باجوڑ چئیرمین حضرت یوسف دانش ، پیرنٹس نمائندہ اور یوتھ جرگہ ممبر نے شرکت کی.
کمیٹی نے تمام سفارشات تیار کیا گیا ہے اور لوکل انتظامیہ اسٹنٹ کمشنر خار ڈویژن فضل رحیم کو پیش کرے گی.
تمام میسنگ ڈاکومنٹس دو دن میں رضوان کلرک کے ساتھ جمع کرے.
نامکمل ڈاکومنٹس والے کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی.
بوگس ڈومیسائل ہولڈرز سیٹ کینسل کیا جائے گا اور اسکے خلاف رپورٹ یونیورسٹیوں کو پیش کرے گی.
( نمائندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چوک اعظم کے نواحی گاؤں چک نمبر 464 ٹی ڈی اے میں سکول ھیڈ ماسٹر پر قاتلانہ حملہ‎

Tue Feb 2 , 2021
لیہ چوک اعظم : محمد سلیم ۔ نمائندہ enn چوک اعظم کے نواحی گاؤں چک نمبر 464 ٹی ڈی اے  میں سکول ھیڈ ماسٹر پر قاتلانہ حملہ  چوک اعظم۔۔  قاتلانہ حملہ میں ھیڈ ماسٹر بال بال بچ گئے  چوک اعظم حملہ اووروں کا کہنا کہ ھیڈ ماسٹر قادیانی مرتد واجب […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031