بچیکی سیدوالہ روڈ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم‎

ننکانہ صاحب : ڈاکٹر رحمان ساغر ۔ نمائندہ enn
بچیکی سیدوالہ روڈ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ریسکیو ذرائع
حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچ گیا۔ریسکیو زرائع
حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی۔ریسکیو زرائع
ریسکیو1122 عملہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے میں مصروف۔ریسکیو زرائع
حادثہ میں جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ریسکیو زرائع

ننکانہ صاحب : ڈاکٹر رحمان ساغر ۔ نمائندہ enn

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت‎

Tue Feb 2 , 2021
چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت بھیکھو موڑ (محمد انور صاحب سے)  معروف قانوندان‘ انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر لیگل سی ڈی اے‘چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں مٹوشریف میں اداکیاگیا۔ ہزاروںکے تعدادمیں لوگوں نے شرکت […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930