کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو حادثہ

زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو رکنی چھپر کے مقام  پر  تیز رفتار کے باعث حادثہ پیش آیا متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
 یہ حادثہ رکھنی کے علاقہ چھپر میں  پیش آیا جس میں 6 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔
مقامی لوگوں اور امن کمیٹی کی ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر  زخمی افراد کو رکھنی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت

 

زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تنخواہ مانگنے پر مالک نے ملازم کو آگ لگادی‎

Mon Feb 1 , 2021
زبیر احمد .  ای این این رپورٹر آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ ملتان میں  سفاک مالک نے تنخواہ مانگنے پر ملازم کو بیمہانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق ارشاد نامی لڑکا واپڈا ٹاؤن کے عمر اکرم […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930