شہزادالحق چٹھہ ۔ نمائندہ خصوصی
ونیکے تارڑ : مریض رل گئے
ونیکے تارڑ:
ونیکے تارڑ میں موجود واحد سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان
ونیکے تارڑ:
ہسپتال عملہ بھی غائب اور ڈاکٹر حضرات بھی پردہ نشین
ونیکے تارڑ:
نواحی گاؤں اسد اللہ پور کے رہائشی منور تارڑ کا بچہ گرا جس کی وجہ سے اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی
ونیکے تارڑ:
وارثان بچے کو لے کر آر ایچ سی ونیکے تارڑ پہنچے تو ڈاکٹر موجود ہونے کے با وجود بچے کو ٹریٹمنٹ نا دی جا سکی
ونیکے تارڑ:
سرکاری ہسپتال میں موجود ڈاکٹرحسن جو لاہور کے رہائشی ہیں ان کو گھر جانے کی جلدی میں بچے کی چیخیں تک نا سنائی دی
ونیکے تارڑ:
ڈاکٹر سے بات کی تو ڈاکٹر حسن نے متاثرین سے کہا کہ جاؤ مجھ سے کچھ نہیں ہوتا جو کرنا ہے کر لو
ونیکے تارڑ:
بھچے کے متاثرین بچے کو ٹراما سنٹر حافظ آباد لے گئے.
شہزادالحق چٹھہ
نمائندہ خصوصی
ای این این نیوز حافظ آباد
ممبر انصاف میڈیا گروپ