عوامی پریس کلب میرپورخاص کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دینے نوجوان سماجی فورم کی جانب سے عابد کوری،نعیم غوری،قاسم ہاجانو،آصف ہالیپوٹو،راجو کولہی اور دیگر آئے
جنہوں نے مشیر پارومل پریمی کے ساتھ نو منتخب عہدیداران صدر عبیداللہ کوری،نائب صدر نادر یوسف زئی،جنرال سیکریٹری خیرلدین چانڈیو،آفیس سیکریٹری پرویز علی،خازن مظہر علی اور گورننگ باڈی کے میمبران راجا چانڈیو اور نیک محمد چانڈیو کو ہار پہنا کر مٹھائی کھیلائی اور مبارک باد دی۔
شہزادالحق چٹھہ ۔ نمائندہ خصوصی ونیکے تارڑ : مریض رل گئے ونیکے تارڑ: ونیکے تارڑ میں موجود واحد سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ونیکے تارڑ: ہسپتال عملہ بھی غائب اور ڈاکٹر حضرات بھی پردہ نشین ونیکے تارڑ: نواحی گاؤں اسد اللہ پور کے رہائشی منور تارڑ کا بچہ گرا […]