فدا حسین ۔ نمائندہ enn
باڈہ سٹی ۔ باڈہ میں تعلیم کاتے کے ملازمین لوئر اشٹاف نے احتجاج کیا
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازم سندھ وزیراعلی مراد علی شاہ تعلیم کاتی صوبائی وزیر سعید غنی تعلیم کاتی سند سیکٹری کو اپیل کرتے ہے ھمارے جائز مطالبات پورے کرو
ٹائیم اسکیل سن کوٹا فوتی کوٹا کلارکی پروموشن وردی الائوس یوٹلٹی الائوس اور بند کی ھوئی تنخواہ بحال کی جائے
اورجنل تنظیم کے عہدیدار جوائنٹ سیکٹری ضلعہ لاڑکانہ سید مٹل شاہ تعلقہ ڈوکری أصف علی کنبر احسان علی کلھوڑو غلام یاسین پیرذادو نصراللہ کولاچی خالد فلپوٹو اختیار علی مختیار جاگیرانی شاہنواز بڑدی حبدار بڑدی گدا ساریو سلیم چنا سرفراز عباسی اسلم ٹاٹری اور یونین لوئر اشٹاف ملازمین نے احتجاج کیا