راولپنڈی : پولیس کی بڑی کامیابی

سٹی رپورٹر . عمر خان

راولپنڈی پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی

اپنی ہی 7 سالہ معصوم بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک درندے کو 02 مرتبہ سزائے موت اور 06 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا،

مجرم ولی اللہ نے نا صرف مقدس رشتے کو پامال کیا بلکہ 7 سالہ ننھی پری سدرہ کو زیادتی کے ساتھ قتل بھی کیا تھا ۔ ایس پی پوٹھوہار

واقعہ کا مقدمہ 22 نومبر 2019 کو بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ ائرپورٹ درج کیا گیا تھا،

جاۓ وقوعہ کے معائنہ کے دوران ایس ایس انویسٹی گیشن محمد فیصل ، ایس پی پوٹھوہار سید علی اور اے ایس پی بینش فاطمہ نے شواہد کی بناء پر ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کیا،

ملزم نے اپنے سفاکانہ جرم کا اعتراف پہلے پولیس اور پھر معزز عدالت کے سامنے بھی کیا تھا،

پولیس کے فوری رسپانس ، موثر تفتیش اور پیروی مقدمہ کی بدولت ملزم کو اس کے قبیح جرم کی قرار واقعی سزا دلوانے میں مدد ملی ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد فیصل

بچوں سے زیادتی اور قتل جیسے جرائم ناقابل برداشت ہیں ، ایسے جرائم میں ملوث افراد کو سزا ملنا مظلوم اور قانون کی فتح ہے ۔ سی پی او راولپنڈی

ترجمان راولپنڈی پولیس

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

باڈہ میں تعلیم کاتے کے ملازمین لوئر اشٹاف نے احتجاج

اتوار جنوری 31 , 2021
فدا حسین ۔ نمائندہ enn باڈہ سٹی ۔ باڈہ میں تعلیم کاتے کے ملازمین لوئر اشٹاف نے احتجاج کیا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازم سندھ وزیراعلی مراد علی شاہ تعلیم کاتی صوبائی وزیر سعید غنی تعلیم کاتی سند سیکٹری کو اپیل کرتے ہے ھمارے جائز مطالبات پورے کرو ٹائیم اسکیل سن […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: