نور محمد ۔ نمائندہ enn
سیکٹر 50سی عثمان ٹاون مسجد اقصی کے سامنے آپ دیکھ سکتے ہیں کورنگی اس وقت مکمل تباہ ہو چکا ہیں
اس کے ذمہ دار کون ہم اپنی روداد کس کو سنائیں کوئی بھی ادارہ اس معاملے کو سننے کو تیار نہیں ڈی سی کورنگی کا کہنا ہے کہ سیوریج کا مسئلہ میرے ذمہ نہیں میں درخواست رسیو نہیں کر سکتا
آپ اپنا مسئلہ کہیں اور لے کے جائیں برائے مہربانی علاقہ مکینوں کہنا ہے کہ ہمارے علاقے میں تعصب کی بنا پے کام نہیں کرتے اس لیے سندھ حکومت گورنر آف سندھ سے عاجزانہ التماس ہے کہ سیکٹر 50سی عثمان ٹاون کورنگی کے معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے علاقے میں درپیش مسئلہ کو حل کیا جاۓ