باڈہ سٹی : ملازمین لوئر سٹاف کا احتجاج

رپورٹ ۔ محمد قاسم باڈھ

باڈہ سٹی ۔ باڈہ میں تعلیم کاتے کے ملازمین لوئر سٹاف نے احتجاج کیا ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازم سند وزیراعلی مراد علی شاہ تعلیم کاتی صوبائی وزیر سعید غنی تعلیم کاتی سند سیکٹری کو اپیل کرتے ہے ھمارے جائز مطالبات پورے کرو

ٹائیم اسکیل سن کوٹا فوتی کوٹا کلارکی پروموشن وردی الائوس یوٹلٹی الائوس اور بند کی ھوئی تنخواہ بحال کی جائے

اورجنل تنظیم کے عہدیدار جوائنٹ سیکٹری ضلعہ لاڑکانہ سید مٹل شاہ تعلقہ ڈوکری أصف علی کنبر احسان علی کلھوڑو غلام یاسین پیرذادو نصراللہ کولاچی خالد فلپوٹو اختیار علی مختیار جاگیرانی شاہنواز بڑدی حبدار بڑدی گدا ساریو سلیم چنا سرفراز عباسی اسلم ٹاٹری اور یونین لوئر اشٹاف ملازمین نے احتجاج کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہدادکوٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اتوار جنوری 31 , 2021
میڈیا رپورٹر . کلیم حیدر سومرو شہدادکوٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پورے شہر میں دن بھر گیس کا غائب رہنا معمول بن چکا ہے سوی گیس میں پریشر کی کمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: