انٹرنی رپورٹر . محمد اسماعیل
خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے جہاں پر مختلف جگہوں پر کماد کی فصل کو آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے
425 گ ب میں زمین کے تنازع پر نا معلوم افراد نے نور احمد کی تیار کماد کی فصل کو آگ لگا دی جس سے تقریباً ڈیڑھ ایکڑ پر محیط فصل متاثر ہوئی
ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ کی بروقت کاروائی سے 2 لاکھ روپے کی فصل جلنے سے بچ گئی تاہم اس سارے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
