محمد شفیق ۔ نمائندہ enn
پسرور : تھانہ سبزپیر
پانچ ڈمپربند ،ڈرائیورزگرفتار،ایف آئی آر درج
پسرور/آئے روزکے جان لیواحادثات اورشدیدعوامی احتجاج کی وجہ سے تھانہ سبزپیرپولیس کی بڑی کاروائی،
پسرور/پانچ ڈمپرزکوتیزرفتاری کی وجہ سےبنداورڈرائیورزکوگرفتارکرکے ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
پسرور/انسانی جان اتنی سستی نہیں کہ اسے بے رحم ڈمپرزکے رحم وکرم پرچھوڑدیاجائے،اس طرح کی تمام گاڑیوں کے مالکان ضابطہ اخلاق کی پاسداری کریں اور دن کے اوقات میں روڈزپرآناجانابندکردیں ورنہ مزیدسخت کاروائی کی جائیگی۔۔ایس ایچ اوشاہداقبال ڈھلوں