عبدالقدیر : تحصیل رپورٹر
چمن : پاک افغان باڈر 15 اپریل 2021 سے چمن پاک باڈر کو ہفتے سے 24 گھنٹے کردی جائیگی۔
چمن چمبر آف کامرس اورقبایل کی درخواست پر وزیر اعظم عمران خان نے چمن پاک افغان باڈر 15 اپریل سے باڈر کھولنے کا اعلان کردیا ۔
باڈر 24 گھنٹے کھولنے سے تجارت فروخت اور سرحدی اضلاع کے لوگوں کی سہولت ملے گا۔۔
ضلع قلعہ عبداللہ۔۔

