خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سے جہاں پر وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر اور چیف میونسپل آفیسر اکرام اللہ سندھو کی کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت سٹی تاندلیانوالہ میں پینٹنگ۔ کیلگرافی اور گرین بیلٹس کی تعمیر جاری
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شہر بھر کو گرین اینڈ کلین بنانے کے لیے ہم پر عزم ہیں
تاندلیانوالہ کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گے اور شہر بھر میں گرین بیلٹس کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہےانٹرنی رپورٹر محمد اسماعیل