عبد الستار . نمائندہ خصوصی
دیپال پور ،،اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ
اسپتال میں ادویات کا سٹاک اورمریضوں کو دی گئی ادویات کا ریکارڈ چیک کیا گیا اسپتال میں علاج معالجہ کیلئے فراہم کی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا انہوں نے مریضوں کے لواحقین سے علاج کی سہولیات ڈاکٹروں کے رویہ اور ادویات کے متعلق تفصیلات حاصل کیں
رپورٹ۔














