کمالیہ: کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ
رجانہ انٹر چینج پر کیری ڈبہ پک اپ کا تصادم
خوفناک حادثہ کے باعث ایک شخص موقع پر جاں بحق 8افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ 




کمالیہ: کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ