نمانئدہ . ملک دلشاد
ٹوبہ ٹیک سنگھ : تھانہ چٹیانہ کے گاوں 317گ ب میں غیرت پر لڑکا اور لڑکی قتل (پولیس)
ٹوبہ ٹیک سنگھ :قتل ہونے والے لڑکا اور لڑکی آپس میں قریبی رشتے دار ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ :عمیر نامی نوجوان اپنی خالہ کے گھر خالہ زاد کو ملنے آیا ہوا تھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :لڑکی کے والد نے قابل اعتراض حالت میں دونوں کو پکڑ لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ناظر حسین نے بیٹی کو گلا دبا کر جبکہ عمیر کو فائر مار کر قتل کر دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :قتل واقعہ کے بعد خود ہی لاش لڑکے والوں کے حوالے کر کے بیٹی کفن دفن شروع کر دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ : تھانہ چٹیانہ پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی