مانسہرہ کالج دورا چوک میں موجود ٹریفک پولیس اہلکار چالان کرنے کے بعد پیسے جیب میں ڈال دیتے ہیں
اور ان کو ان پیڈ رسید تھما دیتے ہیں سرکاری خزانہ کو چونا لگایا جاتا ہے یہ حالات ہیں سوچے ان پر ڈرائیور ہیں ان کے ساتھ ٹریفک پولیس والے کیا کرتے ہوں گے ان پولیس والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔
فہد محمود ای این این اسپشل رپوٹر پیر ظاہرے شاہ مرحوم کے صاحبزدہ اور این اے 75 ن لیگ کی امیدوار سیدہ نوشین کا بھائی عطاء اللہ شاہ سے ہیروئن اور ice برامد پولیس نے گرفتار کر لیا اور منشیات قبضہ میں لے لی اور تتھانہ موترہ میں ایف آئی […]