جوہی : عبیداللہ ببر . نمائندہ
شھری سول سوسائٹی کے جانب سے شھر مسلسل غیرقانونی لوڈشیڈنگ پر سیپکو واپڈا کے خلاف انڈس ھائی وے جوہی دادو روڈ پر احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے امین وگھیو. میر منظور ببر. شمن ببر. حنیف گھوٹ لغاری دیگر نے بتایا کہ شھر میں روزانہ 14 سے 18 گھنٹے غیرقانونی لوڈشیڈنگ کے باعث دکانداروں شاگردوں گھریلو کارھنوار مفلوج ہوگیا ہے مظاھرین کا جوہی دادو روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا
اس موقع پر انھوں نے بتایا ہے کہ سیپکو واپڈا جوہی دادو افسران کی کرپشن نااھلی کے باعث جوہی شھر میں روزانہ غیرقانونی لوڈشیڈنگ ٹرانسفرمروں کے جلنے پر شھری دکاندار پریشان ہئیں آئے روز احتجاج کے باجود بجلی کی غیرقانونی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھتا جا رہا سیپکو واپڈا جوہی دادو افسران اپنی نااھلی کرپشن چھپانے کے لئے ڈی فٹنگ سے بجلی بند کی جا رہی ہے
انھوں نے کھا کہ بجلی کی غیرقانونی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نا کیا گیا تو شھر میں شٹر بند ھڑتال کی جائے گی
عبیداللہ ببر نمائندہ جوہی