جوہی : عبیداللہ ببر . نمائندہ
واٹرسپلائے کے خشک تالاب اور ناکارہ موٹر مشینری کا منظر
محکمہ پبلک ھیلت دادو اور حلقہ کے ارکان اسمبلی کا کارنامہ…جوہی تیل گئس کمپنی bhp کے قریب 20 سے زیادہ چھوٹے بڑے دیھاتوں فیض محمد لغاری. گل حسن لغاری. علی نواز لغاری دیگر دیھات کے ھزاروں افراد پینے کے پانی کی اھم سھولت سے محروم .8 برس سے کروڑوں روپے کی واٹر سپلائے اسکیم مبینہ کی نااھلی کرپشن کے باعث ناکارہ سالانہ فنڈز جاری بجلی کا ٹرانسفرمر اور جدید قیمتی موٹریں. لوھے در کا ایک حصہ غائب ایکسپریس نیوز کے سروے کے دروراں مقامی لوگوں نے بتایا کہ تیل گئس حاصل کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی bhp کی جانب سے گرد نواح کے علاقوں میں پینے کے پانی دیگر بنیادی سھولیات کی مد میں اربوں روپے جاری ہونے کے باوجود دس برس سے جوہی بئراج کا گندہ آلودہ پانی پینے سے علاقے میں ھیپاٹائس دیگر پیٹ کی بیٹ کی بیماریاں بڑھنے لگی ہئیں مقامی معززین دیدار لغاری نے بتایا کہ میں نے کراچی محتسب اعلی باعث ڈی سی دادو کو شکایات کرنے کے باوجود پینے کے پانی واٹرسپلائے منصوبہ بحالی برسوں میں نہیں ہوسکا پینے کا پانی بند ہونے پر عوام حلقہ کے اسمبلی ممبران. پبلک ھیلت دادو افسران کے دفتروں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہئیں انھوں نے چیف جسٹس پاکستان وزیر اعظم وزیراعلی سندھ چئیرمین نیب .چیف سیکرٹری سندھ. چئیرمین اینٹی کرپشن ڈی سی دادو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
