پولیس آفیسر جناب ظفر خان پٹھان کو چوکی انچارج سکندر چوک (تھانہ چکبیدی) بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش

صابر علی ۔ نمائندہ ای این این

ہم ہونہار ،دبنگ، ایماندار اور فرض شناس پولیس آفیسر جناب ظفر خان پٹھان کو چوکی انچارج سکندر چوک (تھانہ چکبیدی) بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

اور اہلیان علاقہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جناب علاقہ سے جرائم کا خاتمہ کریں گے اور مظلوموں کا ساتھ دے کر معاشرے میں امن قائم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔
منجانب :
ملک ناصر عرف صابر علی کھوکھر ایڈیشنل سیکرٹری نورپور پریس کلب ضلع پاکپتن

صابر علی ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

واٹرسپلائی کے خشک تالاب اور ناکارہ موٹر مشینری کا منظر

ہفتہ جنوری 30 , 2021
جوہی : عبیداللہ ببر . نمائندہ واٹرسپلائے کے خشک تالاب اور ناکارہ موٹر مشینری کا منظر محکمہ پبلک ھیلت دادو اور حلقہ کے ارکان اسمبلی کا کارنامہ…جوہی تیل گئس کمپنی bhp کے قریب 20 سے زیادہ چھوٹے بڑے دیھاتوں فیض محمد لغاری. گل حسن لغاری. علی نواز لغاری دیگر دیھات […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: