محمد یٰسین ۔ نمائندہ Enn
دیپالپور. سبزی منڈی روڑ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
دیپالپور. موٹر سائیکل پر سوار ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار سے اڑھائی لاکھ روپے چھین لیے
دیپالپور. اللہ دتہ نامی شخص میزان بینک سے اڑھائی لاکھ روپے نکلوا کر جا رہا تھا کہ کہ سبزی منڈی روڑ پر ڈاکوؤں نےاسلحہ کے زور پر روکا اور رقم چھین لی
دیپالپور. مزاحمت پر ڈاکوؤں کی ہوائی فائرنگ علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا
دیپالپور. ڈاکو باآسانی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
دیپالپور. مقامی پولیس کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئ اور کاروائی شروع کر دی