ڈسٹرکٹ رپورٹر نیک محمد
عوامی پریس کلب میرپورخاص کو مبارک باد دینے مشہور سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایڈوکیٹ ملک راجا عبدالحق تشریف لائے
اور ان کے ساتھ آنے والے سابقہ یوسی ناظم ملک لیاقت علی،ملک عبدالرؤف اور اکبر ناریجو نے سرپسرت اعلیٰ محمد صالح کوری اور مشہر ادیب و رائٹر پارومل پریمی کے ساتھ نو منتخب عہدیداران صدر عبیداللہ کوری،نائب صدر نادر یوسف زئی،جنرل سیکریٹری خیرالدین چانڈیو،آفیس سیکریٹری پرویز علی کوری،خازن مظہر علی چانڈیو گورننگ باڈی سے نیک محمد چانڈیو کو ہار پہنا کر مٹھاہی کہلائی اور مبارک باد دی۔

ای این این نیوز ٹی وی ڈسٹرکٹ رپورٹر نیک محمد میرپورخاص-