سندھ حکومت نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں نظرثانی درخواست دائر کر دی

سندھ حکومت نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ نے کیس میں نامزد 4 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

سندھ حکومت کی جانب سے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے 28 جنوری کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی، استدعا میں کہا گیا ہے کہ عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، ملزمان میں احمد عمر شیخ، فہد نسیم، سلمان ثاقب اور محمد عادل شامل ہیں۔

قبل ازیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی نے ڈینئیل پرل قتل کیس کا مختصر حکمنامہ جاری کیا، جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے ملزمان کو بری کرنے کے فیصلہ سے اختلاف کیا ہے۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سینیٹ انتخابات کیلئے ابھی سے ریٹ لگنا شروع ہو چکے: وزیراعظم عمران خان

Fri Jan 29 , 2021
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ابھی سے ریٹ لگنا شروع ہو چکے، معلوم ہے کونسا سیاسی لیڈر پیسے لگا رہا ہے، کرپشن کو روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031