بھارتی پولیس کی کسانوں کے دھرنے ختم کروانے کیلئے کوششیں، یوپی میں کریک ڈاون

بھارتی پولیس نے مختلف مقامات پر جاری کسانوں کے دھرنے ختم کروانے کی کوششیں شروع کر دیں، یوپی میں جاری دھرنے پر کریک ڈاون کیا گیا۔

بھارتی ریاست یوپی کے شہر باغپت میں 40 روز سے جاری دھرنے کو ختم کروا دیا گیا۔ رات کے وقت سوئے ہوئے کسانوں کو لاٹھیوں سے تشدد کرکے اٹھایا گیا۔ غازی پور کے دھرنے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، کسان رہنما وں نے بھارتی پولیس کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ کسانوں نے نام نہاد یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کی پریڈ کے مقابلے میں دارالحکومت دلی میں ٹریکٹرز کی پریڈ کی، اس دوران لال قلعے پر ہلہ بول کر خالصتان کا جھنڈا بھی لہرا دیا جو ہندوستان کے منہ پر سکھ برادری کا طمانچہ ہے۔ مودی سرکار کی تمام تر کوششوں کے باوجود زرعی اصلاحات کے معاملے پر دنیا بھارتی کسانوں کا ساتھ دے رہی ہے۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایف آئی اے کی جعلی پائلٹ لائسنس کی تحقیقات مکمل، تین مقدمات درج

جمعہ جنوری 29 , 2021
ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس کی تحقیقات مکمل کر کے تین مقدمات درج کرلئے، 40 پائلٹ، 8 سرکاری افسران اور ایک پرائیویٹ شخص نامزد ہیں۔ مقدمات کا اندراج ڈپٹی ڈائریکٹر سول ایوی ایشن کی درخواست پر کیا گیا۔ مقدمات جعلی لائسنس کے امتحانات کے باعث درج ہوئے، مقدمات […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: